Baaz Aa Momin tu warna hashr mai pachtayega Lyrics
باز آ مومن تو ورنہ ، حشر میں پچتائے گا
پیشِ حق جب دفتر اعمال کھولا جائے گا
نجدیت تھرائے گی کانپے گا سینہ کفر کا
حضرتِ اختر رضا جب قلم اٹھ جائے گا
غوث و خواجہ و رضا مخدوم سمناں کے طفیل
پرچمِ اسلام سارے دہر میں لہرائے گا
قصر باطل میں یقیناً زلزلہ آ جائے گا
بزم میں جب غوث کا نعرہ لگایا جائے گا
یوں تو مسلک ہیں بہت لیکن تمہیں اے مومنوں!
سوئے جنت مسلکِ احمد رضا لے جائے گا
دیکھ لینا سنیوں خونِ جگر سے حشر تک
کارنامہ مفتی اعظم کا لکھا جائے گا
دیکھنا پرواز اک دن نعت احمد کے طفیل
بن کے انجم مطلعے شعر وسخن پر چھائے گا
مرحوم حیدرؔ پرواز صاحب
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें