Ghouse Paak Ka Rutba har Wali se Pyara hai lyrics in Urdu
غوث پاک کا رتبہ ہر ولی سے پیارا ہے
ہرطرف زمانے میں جن کا بول بالا ہے
کھیل کھیل میں مردے کو جِلا دیں حیرت کیا
سدیوں کے گڑے مردے قبر سے نکالا ہے
آپ کے جو دشمن ہیں دن میں بھی بھٹکتے ہیں
آپکے مریدوں کی قبر میں اجلا ہے
ڈوبنے ہی والی تھی ناؤں آکے طوفاں میں
تیری دستگیری نے دور سے سنبھلا ہے
جو فقیر ہیں تیرے شاہوں سے بھی افضل ہے
تیرے در کا کتا بھی شیر سے نرالا ہے
شاعر اسلام:- جناب احسان شاکر صاحب قبلہ
Download Method 1
Download Method 2
✰✰✰
Ghouse Paak Ka Rutba har Wali se Pyara hai lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Ghouse Paak Ka Rutba har Wali se Pyara hai lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें