Aa gaye jahan mai Mustafa lyrics | Haidar Parwaz
Aa gaye jahan mai Mustafa lyrics in Urdu
Aa Gaye Jahan mai Mustafa Barpa Inqalab ho gaya |
آ گئے جہاں میں مصطفٰی برپا انقلاب ہو گیا
کنکروں میں جان آ گئی خار بھی گلاب ہو گیا
ان کے نقش پا کو دیکھ کر، چہرئے حضور دیکھ کر
کالے رنگ کے بلال کا حسن لا جواب ہو گیا
دیکھ لیتا گر رضا کو تو، کتنا بدحواس ہوتا وہ
ازہری میاں کو دیکھ کر نجدی آب آب ہو گیا
اب کبھی نہ لیں گی سسکیاں زندہ دفن ہوکے بیٹیاں
ظلم کے اندھیرے چھٹ گئے نور بے نقاب ہو گیا
حیدرؔ پرواز کلکتوی
✰✰✰
Aa gaye jahan mai Mustafa Lyrics in Hindi
✰✰✰
Aa gaye jahan mai Mustafa Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
Masha Allah Subhan Allah
ReplyDeleteJazakAllah khair Bhai
Deleteआप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें