Hum Khushi Manayenge tum jalo ya mar jao | Mohammad Ali Faizi | Rabiul Awwal Special Naat | Urdu Naat Lyrics
Hum Khushi Manayenge tum jalo ya mar jao Naat lyrics in Urdu
ہم خوشی منائیں گے تم جلو یا مر جاؤ
نعت گنگنائیں گے تم جلو یا مر جاؤ
سبز رنگ کا جھنڈا مصطفی کی آمد پر
چھت پہ ہم لگائیں گے تم جلو یا مر جاؤ
مصطفٰی کی عظمت پر عزت پیمبر پر
جان ہم لٹائیں گے تم جلو یا مر جاؤ
مصطفٰی کے گلیوں کی خاک ہم رضا والے
آنکھ میں لگائیں گے تم جلو یا مر جاؤ
مسلک رضا بے شک راستہ ہے جنت کا
سب کو ہم بتائیں گے تم جلو یا مر جاؤ
یاد کرکے اختر کی چاند جیسی صورت کو
دل کو جگمگائیں گے تم جلو یا مر جاؤ
اپنے پیارے اختر کا علم کے سمندر کا
نعرہ ہم لگائیں گے تم جلو یا مر جاؤ
شاعر:- محمد علی فیؔضی
✰✰✰
Hum Khushi Manayenge tum jalo ya mar jao Lyrics in Hindi
coming soon
✰✰✰
Hum Khushi Manayenge tum jalo ya mar jao Lyrics in English
coming soon
✰✰✰
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें