ڈاکٹر ، سردار سے: بچے کو پانی دینے سے پہلے ابال لیا کریں سردار: ڈاکٹر صاحب! وہ تو ٹھیک ہے لیکن اُبالنے سے بچہ مر تو نہیں جائے گا؟۔
ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔
لیڈی ڈاکٹر: یہ تم میرے کلینک کے باہر کھڑے ہو کر عورتوں کو کیوں گھورتے رہتے ہو؟ پپو: آپ ہی نے تو کلینک کے باہر لکھا ہوا ہے ، خواتین کو دیکھنے کا وقت شام “سات سے نو” بجے تک ہے۔
لڑکی: ڈاکٹر صاحب ! میری سکن بہت ملائم اور نازک ہے۔ اور میرا رنگ بھی بہت گورا ہے۔ میں رات کو کیا لگا کر سویا کروں؟ ڈاکٹر: کنڈی !!!
ڈاکٹر مریض سے: اگر تم میری دوا سے ٹھیک ہو گئے تو مجھے کیا انعام دو گے؟ مریض: صاحب ، میں بہت غریب آدمی ہوں ۔ قبر کھودتا ہوں، آپ کی فری میں کھود دوں گا۔۔۔
ایک ڈاکٹر نے نیا نیا کلینک کھولا۔ تھوڑی دیر بعد ایک آدمی آیا تو ڈاکٹر نے خود کو مصروف دکھانے کے لئے فون اٹھایا اور کافی دیر لگے رہنے کے بعد آدمی سے بولا: ” جی فرمایئے کیا ہوا؟” آدمی: میں “پی ٹی سی ایل” سے آیا ہوں، اگر بات ختم ہو گئی ہو تو کنکشن ایکٹو کر دوں؟”۔۔۔
ڈاکٹر اور شوہر ڈاکٹر جب ایک عورت کا معائینہ کرنے لگا تو عورت نے کہا ‘ ڈاکٹر صاحب نرس کو بھی یہاں بلا لیجیے ڈاکٹر ‘ کیوں کیا اپ کو مجھ پر بھروسہ نہیں آپ پر تو بھروسہ ہے …عورت نے جواب دیا …لیکن اپنے شوہر پر نہیں . وہ پھر نرس کے پاس بیٹھے ہیں
ڈاکٹر ‘ ہم معذرت خواہ ہیں ، آپریشن کے وقت ربڑ کا دستانہ آپ کے پیٹ میں رہ گیا ہے اس لیے دوبارہ آپریشن کرنا پڑے گا . سردار’ تو پاگل تو نہیں ہے ؟ یہ لے پکڑ 30 روپے بازار سے دوسرا لے آ
ڈاکٹر نے میرا ہاتھ 💁پکڑا، نبض چیک کی اور بولا🗣 چاول،گوشت،برگر🍔،پیزا🍕 سب چھوڑ دیں! میں نے کہا ڈاکٹر صاحب آپ میرا ہاتھ ☹چھوڑ دیں😯
آدمی: ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں🤔🤔 ڈاکٹر: تم شادی کر لو آدمی: ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی 🤣🤣🤣😝😝😝😜😂😂 ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی 😂😂
لڑکی ڈاکٹر سے: کیا چشمہ لگانے کے بعد میں اخبار پڑھ سکتی ہوں.؟🤔 ڈاکٹر: ہاں بلکل.!🙂 لڑکی: شکر ہے.! ورنہ اَن پڑھ کی زندگی بھی کوئی زندگی ہے.! 🤣
😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃 ایک ڈاکٹر شاعری کے موڈ میں تھا۔۔ دیکھۓ دوائیاں کیسے لکھیں۔۔ اور کیسے سمجھایا اپنے مریض کو۔۔ دل بہلاکر محبت کو نہ دھمال کریں۔۔۔ سیرپ کو اچھی طرح ہلاکر استعمال کریں۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 دل میرا ٹوٹ گیا اٹھی جب اسکی ڈولی۔۔۔۔ صبح ، دوپہر ، شام بس ایک ایک گولی۔۔۔۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 لوٹ آو کہ محبت کا سرور چکھیں۔۔۔۔۔ تمام دوائیاں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔۔۔۔ 😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜 دل میرا عشق کرنے پر رضامند رہیگا۔۔۔۔۔ اتوار کے دن اسپتال بند رہیگا۔۔۔۔۔ 😂😂😂😂😘
پاگل: ڈاکٹر صاحب، میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔ آپ اس کا علاج کریں۔ ڈاکٹر: کون سے حصے پر؟ پاگل: دانت پر!!!
مریض ڈاکٹر سے ، آپ نے جو دوا پرچی کے پیچھے لکھی تھی وہ تو پورے شہر میں نہیں ملی فیصل آبادی ڈاکٹر، لو کر لو گل ، اوے ماما او تے میں پین چلا کے دیکھیا سی کہ لکھدا وی ہے کہ نہیں ہا ہا ہا ……….
ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئی ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائی ہے جس کو لگانے سے چالیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی دوست: پھر تو یہ کریم بہت بِکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئی آنٹی اپنے آپ کو چالیس سال کی سمجھے!!!
ایک مریض لنگڑاتا ہوا ڈاکٹر کے پاس آیا ڈاکٹر: آپ کو کیا تکلیف ہوئی ہے؟ مریض: پہلے آپ وعدہ کریں کہ میری تکلیف سن کر آپ ہنسیں گے نہیں ڈاکٹر: اوکے، وعدہ رہا مریض نے اپنی ٹانگ دکھائی جو ماچس کے تیلے جتنی پتلی تھی، ڈاکٹر کو یہ دیکھ کر ہنسی آ گئی مریض: آپ نے نہ ہنسنے کا وعدہ کیا تھا ڈاکٹر: سوری ، اب تکلیف بتائیں مریض: ڈاکٹر صاحب ، یہ سوج گئی ہے! ڈاکٹر: بھاگ سالے تو آیا ہی ہے ہنسانے کے لئے
ڈاکٹر مریض سے ، ” آپ کو جب سردی سے بخار چڑھتا ہے تو کیا دانت بھی کٹ کٹ بجتے ہیں ؟” مریض ،” معلوم نہیں، جناب ! کیوں کہ مارے دانت تو رات کو میز پر رکھے ہوتے ہیں “ ہا ہا ہا ہا ……
مریض نے ڈاکٹر سے کہا ” آپ نے مجھے طاقت کی جو گولیاں دی تھیں وہ سب کی سب میں باقاعدگی سے کھا رہا ہوں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا . اب بھی میں اپنے آپ کو کمزور محسوس کر رہا ہوں “ ” تم آج کل کیا کھا رہے ہو ؟” ڈاکٹر نے دریافت کیا مریض نے حیرت سے پوچھا ، “اچھا ، تو کیا ان گولیوں کے علاوہ مجھے کھانا بھی کھانا تھا ؟” ہا ہا ہا ہا ……
ہسپتال میں ایک بندے سے پوچھا ‘ دانتوں والا ڈاکٹر کدھر بیٹھتا ہے بھائی صاحب نے بھی فیصل آبادی سٹائل میں جواب دیا ” بھائی جان سارے ڈاکٹر دنداں والے ای نے ” ہا ہا ہا ہا ہا
مریض ‘ ڈاکٹر صاحب میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں اور سن بلکل نہیں سکتا . ڈاکٹر’ آپ کی عمر کتنی ہے؟ مریض’ 90 سال ڈاکٹر’ آپ نے بہت کچھ سن لیا ، اب آپ کو مزید سننے کی ضرورت نہیں ہے .
بوڑھا مریض مریض ‘ ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے ڈاکٹر ‘ یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے مریض ‘ مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے
,ایک بچے کے دل میں تیز دھڑکن شروع ہوئی بچا ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا کہ ڈاکٹر صاحب مجھے چیک کر لیجیۓ. کہیں مجھے عشق تو نہیں ہوا ہے ... ڈاکٹر زور زور سے ھنسا اور کہنے لگا کہ بیٹا عشق نہیں ہوا ہے یہ سب مدرسہ کُھلنے کے جهٹکے ہیں ۔ 😂😂😂😂 “
▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀ ڈاکٹر: کیا آپ کوئی خطرناک⚠️⚡️☠️ کھیل کھیلتے ہیں؟ مریض: بس ڈاکٹر صاحب کبھی کبھار بیگم سے اختلاف کر لیتا ہوں 🤕😷 ▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄
😂😂😂😂😂😅😅😅🤣😂😂 ایک ہومیوپیتھی ڈاکٹر کے پاس جانا ہوا جہاں مجھ سے پہلے ایک خاتون بیٹھی تھیں. ڈاکٹر نے ان سے صرف یہ پوچھا جی بی بی فرمائیں؟؟ خاتون نے بولنا اسٹارٹ کیا. فرمانا کیا ہے، دو دن سے ہلکا سا بخار محسوس ہورہا ہے، بائیں بازو میں درد رہتا ہے، گردن کے پٹھے کھنچے رہتے ہیں، ہاتھ اور پیر جلتے رہتے ہیں، گلے میں کانوں کے نیچے گلٹیاں سی بنی ہیں، میں نے تو کل ہی آنا تھا آپ کے پاس، مگر چھوٹی بیٹی کو بیٹا ہوا ہے، وہ کل سے گھر آئی ہوئی ہے، مہمان آ جا رہے ہیں، کل رات اس کا شوہر بھی آگیا، گھر میں تو ساگ پکا تھا مگر اس کے لئے دیسی مرغ کی کڑاہی بنوائی، میں نے بھی دو چار بوٹیاں چکھ لیں، بس اس وقت سے سینے میں جلن ہورہی ہے، ڈکار بھی کھٹے کھٹے آرہے ہیں، اور صبح سے کچھ کھانے کو بھی دل نہیں کررہا تھا، صرف ایک آلو والا پراٹھا ہی دہی کیساتھ کھایا ہے، لڑکی کو پہلا بچہ ہوا ہے، کتنا خرچہ ہوجاتا ہے آپ کو تو پتہ ہی ہوگا، لیکن کوئی مسئلہ نہیں، اللہ نے کرم کیا تھا، بِسّی نکل آئی ہے، اسی دن کے لئے ڈالی تھی، ڈاکٹر صاحب وہ جو آپ نے گولیاں دی تھیں پچھلی بار وہ ختم ہوگئی ہیں، شربت پڑا ہے، ابھی بیٹھ کر اٹھتی ہوں تو اچانک آنکھوں کے آگے اندھیرا آجاتا ہے، چکر آنے لگتے ہیں، پھر میں بیٹھی ہی رہتی ہوں پھر بیٹھے بیٹھے سوچتی ہوں کہ اسی طرح بیٹھی رہی تو وزن بڑھنا نہ شروع ہوجائے، وہ ہماری ہمسائی ہے ناں رشیدہ، بے چاری اتنی موٹی ہوگئی ہے کہ اب تو اس سے ہلا بھی نہیں جاتا۔۔میں نے اسے کہا بھی تھا کہ آپ کے پاس آجائے، دوائی لینے۔۔کہتی ہے کہ اسلم کو بھیجوں گی، لے آئے گا خود ہی، اس کے گھر والے کا نام اسلم ہے۔۔ ڈاکٹر صاحب میری دائیں ٹانگ میں بھی کبھی کبھی درد رہتا ہے۔ اس کی بھی دوائی دے دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔! باباجی کہتے ہیں کہ پہلے تو ڈاکٹر گُم سُم اسے دیکھتا رہا پھر وہ اٹھ کر دوائیوں والے کاؤنٹر کے عقب میں گیا مجھے ایسا لگا کہ کاؤنٹر کے پیچھے جاکر ڈاکٹر صاحب نے سب سے پہلے جلدی سے دو ڈسپرین کھائی ہوں گی۔۔ 😂😂😂😂🤣🤣
تھوڑا مسکائیے . 😃😃😀😄😁ایک آدمی کا پیٹ خراب ہو گیا ڈاکٹر کے پاس گیا لوگوں کی موجودگی میں کچھ یوں حال بتانے لگا۔ ڈاکٹر صاحب: صبح سے نیٹ ورک خراب ہے،مس کال پہ مس کال آرہی ہے،آؤٹ گوئنگ بلکل فری ہے، طرح طرح کی رنگ ٹونز بج رہی ہیں، بیلنس بلکل نہیں رہتا جتنا لوڈ کرو سب ختم- ڈاکٹر : میں کچھ سوفٹ وئیرز لکھ کر دیتا ہوں یہ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرتے رہنا. ورنہ صبح تک سِم بلاک ہو جائے گی۔ 😜😜😜😜😜🤪🤪🤪🤪🤣🤣
باپ بیٹے سے: تمہارا رزلٹ کیسا آیا. بیٹا: وہ ہیڈ ماسٹر صاحب کا بیٹا فیل ہو گیا ۔ باپ: اور تمہارا رزلٹ؟؟ بیٹا: وہ ڈاکٹر کا بیٹا بھی فیل ہو گیا ۔ باپ: اور تمہارا رزلٹ؟؟؟ بیٹا: وہ منسٹر کا بیٹا بھی فیل ہو گیا ۔ باپ غصے سے: ابے گدھے تیرا رزلٹ کیسا آیا؟؟؟؟؟ بیٹا۔۔۔۔ تو آپ کون سے علامہ اقبال ہو ۔آپ کا بیٹا بھی فیل ہو گیا ۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ڈاکٹر نے دوائی کی پرچی دی اور بولا کسی بھی Store سے لے لینا🤔🙄 میں ایک گھنٹے سے Play_Store میں ڈھونڈ رھا ہوں مل نہیں رہی 😒😅😝
😜 ✨حوا کی بیٹی رات کو پانی پینے کے لیے اُٹھی تو ایک چڑیل 👻 کو دیکھ کر اتنا ڈر گئی😱😲 کہ پورا ہفتہ بخار🤒 رہا 😥 ڈاکٹر چیک اپ کرنے آیا😏 میڈیسن دی😌 اور جاتے ہوۓ بولا..😎 کچن میں لگا شیشہ اُتار لیں اگر یہ لڑکی پھر سے ڈر گئی تو اس کا ☺بچنا نا ممکن ہے..😁💫
...😹😜 ایک صاحب نے ڈاکٹر سے پوچھا مچھر کو مارنے کا آسان طریقہ بتایئے🙄 ڈاکٹر پہلے مچھر کو پکڑیں پھر اس کو گدگدی کریں جب وہ منہ کھولے تو اس کے منہ میں یہ دوائی ڈال دیں 😜😃😃😀🤣🤣
عورت ؛؛؛؛ ڈاکٹر صاحب میرے شوہر نیند میں باتیں کرتے ہیں،،، میں کیا کروں....؟ ڈاکٹــــر ؛؛؛؛ انہیں دن میں بولنے کا موقع دیجئے😄🤣😄🤣😄🤣😄🤣
😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃 ڈاکٹر:آپ کو بھو ک لگتی ہے۔۔ مریض:نہیں لگتی۔۔ ڈاکٹر:تو پھر اپنا کھانا میری طرف بھیج دیا کرو۔۔ 😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
😁😀😆😃😁😃😁😃😆😃😆😆😆😆😆😆 پٹھان (ڈاکٹر سے) :مجھے خواب میں گدھے فٹبال کھیلتے نظر آتے ہیں.⚽⚽⚽ ڈاکٹر :ٹھیک ہے میں دوا دیتا ہوں کھالینا. پٹھان :میں کل کھاؤں گا. ڈاکٹر :کیوں؟ پٹھان:آج ان کا فائنل میچ ہے وہ بھی دیکھ لینے دو 🏆🏆 😁😁😆😅
😃😃😃😃😃😃😃😃 آدمی:ڈاکٹر جب میں آنکھیں بند کرتا ہوں تو مجھے نظر نہیں آتا۔۔۔ ڈاکٹر:آپ یہ دوا ہرروز سونے کے بعد اور اٹھنے سے پہلے کھایں ٹھیک ہو جا ئیں گے۔۔۔ 😂😃😊😆😇😍😃🤣😂😅
ڈاکٹر آپریشن کے بعد اور اسٹوڈنٹس امتحان کے بعد ایک ہی جملہ بولتے ہیں ہم کچھ نہیں کہہ سکتے بس دعا کریں
آدمی ڈاکٹر سے: پورے جسم میں کہیں بھی انگلی لگاوں تو درد ہوتا ہے ڈاکٹر نے پورے جسم کا ایکسرے کرانے کا کہا تو پتہ چلا انگلی ہی فریکچر ہے 😂😂😂
ڈاکٹر : کیا کھایا تھا؟ لڑکی : جی برگر، فرینچ فرائز، پیزہ اور کوکا کولا ڈاکٹر : غصے سے! یہ وٹس ایپ نہیں ہے سچ بتاؤ۔ لڑکی: جی ٹینڈے😂😂😂
ایک شخص اپنی بیوی سے آج میں پھیکی چائے پیوں گا کیونکہ میٹھی چائے ڈاکٹر نے منع کی ہے بیوی: میں الگ الگ چائے نہیں بناسکتی تم پہلے رسگلے کھا لو بعد چائے پھیکی لگے گی🤣😂😅😆😁😄😃😀
مریض: ڈاکٹر صاحب مجھے زکام ہے کوئی دوا دے دیں۔ ڈاکٹر: ایسا کرو یہاں سے نکل کر پہلے دو کپ آئس کریم کھاؤ۔ پھر گھر جا کر ٹھنڈے پانی سے نہاؤ۔ پھر پوری رفتار سے پنکھا چلا کر اس کے نیچے بیٹھ جاؤ۔ مریض: کیا میں ایسے ٹھیک ہو جاؤں گا ڈاکٹر صاحب؟ ڈاکٹر: نہیں ایسے تمہیں نمونیہ ہو جائے گا اور میں نمونیہ کا ماہر ہوں۔
ڈاکٹر مریض سے: اب آپ خطرہ سے باہر ہیں پھر بھی اتنا کیوں ڈرے ہوئے ہیں مریض: جس ٹرک سے میرا ایکسیڈینٹ ہوا تھا اس پر لکھا تھا "زندگی رہی تو پھر ملیں گے"😝😜😜😜😜
◦•●◉✿ - ✿◉●•◦ ڈاکٹر: کل رات طبیعت کیسی رہی تمہاری؟ مریض: کافی سردی تھی ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر: کیا سردی سے تمہارے دانت 🦷😬 بھی بج رہے تھے؟ مریض: ہو سکتا ہے بج رہے ہوں۔ کیونکہ وہ سائیڈ ٹیبل پر رکھے تھے۔ ◦•●◉✿ - ✿◉●•◦
مریض : ڈاکٹر صاحب ! مجھے آواز آتی ہے لیکن آدمی دکھائی نہیں دیتا . ڈاکٹر : یہ کس وقت ہوتا ہے ؟ مریض : جب میں موبائل پہ بات کرتا ہوں . 😂😂😂😂😂😂😂😂
ڈاکٹر کی داستان محبت دل بہلا کے نہ محبت پامال کریں❤ سیرپ کو اچھی طرح ہلا کے استعمال کریں۔🍶 دل میرا ٹوٹ گیا اٹھی جب اس کی ڈولی۔💔🤷♀️ صبح دوپہر شام ایک ایک گولی💊 لوٹ آو کہ محبت کا سرور چکھیں💏 تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔🍶💊💉👫 تم سے ملنے کی کیا اب جستجو کریں۔🙋♀️🙋♂️ طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔👨⚕️👨⚕️👨⚕️ دل میرا عشق کرنے پہ رضامند رہے گا۔❤❤ جمعہ کے دن کلینک بند رہے گا۔🏤🏤
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें