top 10 Romantic shayari in urdu
تیری خوشی سے نہیں غم سے رشتہ ہے میرا
تو زندگی کا ایک اہم حصہ ہے میرا
پیار تجھ سے صرف لفظوں کا نہیں
تیری روح سے روح کا رشتہ ہے میرا
تو زندگی کا ایک اہم حصہ ہے میرا
پیار تجھ سے صرف لفظوں کا نہیں
تیری روح سے روح کا رشتہ ہے میرا
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁
وہ انکار کرتے ہیں_ اقرار کے لئے
نفرت بھی کرتے____ ہیں پیار کے لئے♥️
الٹی چالیں چلتے ہیں ہم دیوان گانِ عشق
آنکھوں کو بند کرتے___ ہیں دیدار کے لئے ♥️
نفرت بھی کرتے____ ہیں پیار کے لئے♥️
الٹی چالیں چلتے ہیں ہم دیوان گانِ عشق
آنکھوں کو بند کرتے___ ہیں دیدار کے لئے ♥️
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁
اک تمنا تھی جو آج آرزو بن گئی
کبھی دوستی تھی آج محبت بن گئی
کچھ اس طرح شامل ہوئے آپ زندگی میں
کہ آپ کو سوچتے رہنا ہماری عادت بن گئی
کبھی دوستی تھی آج محبت بن گئی
کچھ اس طرح شامل ہوئے آپ زندگی میں
کہ آپ کو سوچتے رہنا ہماری عادت بن گئی
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁
یار اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ
اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
اس سے کہہ دو کہ محبّت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے
اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
اس سے کہہ دو کہ محبّت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁
دان لے کر ہی اُس سے جائیں گے
اُس کے دَر پر قیام کر بیٹھے
ہاں محبت ہے تم سے بے حد ہے!
بات ہم دل کی عام کر بیٹھے🌹💌
اُس کے دَر پر قیام کر بیٹھے
ہاں محبت ہے تم سے بے حد ہے!
بات ہم دل کی عام کر بیٹھے🌹💌
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁
سچی محبت کا احساس ہو تم ♥️
ساری دنیا سے خاص ہو تم ♥️
ایک پل بھی بھول نہیں پاتے تم کو
کیونکہ ہر پل دل کے پاس ہو تم ♥️
ساری دنیا سے خاص ہو تم ♥️
ایک پل بھی بھول نہیں پاتے تم کو
کیونکہ ہر پل دل کے پاس ہو تم ♥️
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁
میں محبت میں اس کی گرفتار ہوں
نیند مجھ کو نہیں آتی ہے رات میں
ہم نے سوچا نہ تھا ہوگا ایسا کبھی
بات بڑھ جائے گی بات ہی بات میں
نیند مجھ کو نہیں آتی ہے رات میں
ہم نے سوچا نہ تھا ہوگا ایسا کبھی
بات بڑھ جائے گی بات ہی بات میں
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁
میں نے نیندیں طویل کرلی ہیں
یار! تُم خواب میں ملا کرنا
پہلے کہنا کہ صرف دوست ہیں ہم
پھر محبت میں مبتلا کرنا
یار! تُم خواب میں ملا کرنا
پہلے کہنا کہ صرف دوست ہیں ہم
پھر محبت میں مبتلا کرنا
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁
تیری محبت میں یہ کیسا احساس ہے
تو دور رہ کر بھی دل کے پاس ہے
میں تیری تمناکو دل سے مٹاؤں کیسے
تو سمندر ہے اور مجھے تیری پیاس ہے
تو دور رہ کر بھی دل کے پاس ہے
میں تیری تمناکو دل سے مٹاؤں کیسے
تو سمندر ہے اور مجھے تیری پیاس ہے
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁
جب نام تیرا آ یا ہر نام بھلا بیٹھے
گمنام ہوئے ایسے ہر کام بھلا بیٹھے
باراز محبت میں سودا گری کیا کرتے
جب سامنے تم آئے سب دام بھلا بیٹھے
گمنام ہوئے ایسے ہر کام بھلا بیٹھے
باراز محبت میں سودا گری کیا کرتے
جب سامنے تم آئے سب دام بھلا بیٹھے
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें