Sirf dekha hai Rab ko Nabi ne lyrics | sirf dekha hai Rab ko Nabi ne naat lyrics urdu
| Sirf dekha hai Rab ko Nabi ne naat | sirf dekha hai Rab ko Nabi ne urdu lyrics
صرف دیکھا ہے رب کو نبی نے
اور کسی نے بھی دیکھا نہیں ہے
سب سے پردہ کیا ہے خدا نے
پر محمد سے پردہ نہیں ہے
اور کسی نے بھی دیکھا نہیں ہے
سب سے پردہ کیا ہے خدا نے
پر محمد سے پردہ نہیں ہے
یوں تو آۓ ہزاروں پیمبر
ہو سکے نہ کوئی ان کے ہمسر
عرش پر رب نے ان کے علاوہ
اور کسی کو بلایا نہیں ہے
جب عمر لاۓ ایماں نبی پر
بولے آقا کے قدموں پے گر کر
مل گیا ہے مجھے کملی والا
اب زمانے کی پرواہ نہیں ہے
دیکھتی گر نبی کو زُلِیخا
حسنِ یوسف پے ہر گز نہ مرتی
کیونکہ پیارے نبی جی کے جیسا
حسنِ یوسف نے پایا نہیں ہے
پہونچے جب سدرۃ المنتہیٰ پر
بولے جبریل اۓ میرے سرور
آگے جاؤں تو جل جائیں گے پر
آگے جانے کا چارہ نہیں ہے
جب سر عرش پہونچے محمد
عرض کی رب سے بخشش کی امت
بخش دی رب نے سب ان کی امت
دل محمد کا توڑا نہیں ہے
आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें